
میں اپنے دُکھ کہاں بانٹتا پھروں محسنؔ
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں
(محسنؔ نقوی)


جس میں آنکھیں اداس رھتی ھوں
بس وہی سب سے خاص موسم ھے

زندگی کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہم کسی انسان پر کرتے ہیں۔ اپنی جوانی کے قیمتی سال محبت کو دے دیتے ہیں۔


تُو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ
بات ایسی ھے کہ پھر دُہرائی نہیں جائے گی